اسماعیل ہنیہ نے اپنی آخری ملاقات میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مدظلہ سے کیا کہا؟ شہید اسماعیل ہنیہ نے زندگی اور موت کے بارے میں کیا کہا؟ شہید اسماعیل ہنیہ نے امت مسلمہ کے بارے میں کیا کہا؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے شہید اسماعیل ہنیہ کی ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مدظلہ سے آخریں بار کی گئی گفتگو پر مشتمل اس ویڈیو کو دیکھیں۔

#ویڈیو #موت_زندگی #اسماعیل_ہنیہ #ولی_امر_مسلمین #غاصب_اسرائیل #امریکہ #تہران #شہادت #امام #مزاحمت #حماس #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 4369