دشمن کے مقابلے میں مسلح ہونے کا قرآنی نظریہ کیا ہے؟ علامہ تقی مصباح یزدیؒ ولی فقیہ کی طاقت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دشمن کے مقابلے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ امام حسین علیہ السّلام لوگوں سے کیا فرماتے ہیں؟
کیا اسلام میں پارٹی بازی کی کوئی اہمیت ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #ولی_امر_مسلمین #ولایت_فقیہ #قرآن #دشمن #مسلح #جنگ #نظام #خدا #پیغمبرؐ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 690