آج امریکہ و اسرائیل تمام تر طاقتوں کے باوجود ناکام کیوں ہیں؟ خطے میں اسرائیل کس گروہ کے سامنے بے بس ہے؟ اسرائیل کے مقابلے میں کھڑے گروہوں کی طاقت کا راز کیا ہے؟ کیا ہمیں مسلمان بھائیوں کی مدد کرنی چاہیے؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے، آیت اللہ تقی مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدی #امریکہ #ناکام #اسرائیل #لبنان #فلسطین #امداد #طاقت #ایمان #گروہ #شہداء #شہادت #اسماعیل_ہنیہ #غاصب_اسرائیل #مزاحمت #جرائم #ولی_امر_مسلمین #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 629