یورپی سربراہ نے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے ملاقات میں کس موضوع پر گفتگو کی؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کو یورپی سربراہ کی کس بات سے حیرت ہوئی؟
دنیا میں سب سے زیادہ جنگیں کن قوموں کے درمیان ہوئی ہیں؟ جارج بش نے کیا کہا تھا؟ عیسائیوں کے روحانی پیشوا کی توہین آمیز بات پر ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے کیا فرمایا؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے توہین آمیز خاکوں پر مسلمانوں سے کیا فرمایا؟ شیطان بزرگ کون ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جنگ #یورپ #مسیحی #مسلمان #امریکہ #صیہونی #توہین #خاکہ #پوپ #عیسائی #ملاقات #رہبر #یورپی_سربراہ #تہران #انقلاب #پیشوا #عالم_اسلام #شیطان #اسرائیل #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2983