ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا استکبار کے خلاف جدوجہد زندگی کی اساس ہے؟ عالمی استکباری قوتوں کے خلاف جدوجہد کے باوجود ایران نے ترقی کیوں کی ہے؟ کیا قرآن عالمی استکباری قوتوں کے خلاف جدوجہد پر تاکید نہیں کرتا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #استکبار #مقابلہ #جدوجہد #تحریک #تلاش #کوشش #طاقت #غاصب_اسرائیل #امریکہ #مسلمان #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2162
