ایام فاطمیہؑ کی مناسبت سے راہِ فاطمہؑ کے عنوان سے ایک پرسوز اور حماسی نوحہ اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے۔

یہ حماسی نوحہ، محترمہ بنت الہدیٰ الصغریٰ کی شاعری ہے، جسے لبنانی نوحہ خواں جناب حسین خیر الدین نے اپنی پرسوز آواز میں پڑھا ہے۔ اس نوحے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ایام_فاطمیہؑ #حسین_خیرالدین #نوحہ #سوز #سلام #حزب_اللہ #شہادت #فاطمہ_زہراءؑ #جنگ #قیام #جدوجہد #مزاحمت #مقاومت #انقلاب #شہید #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 418