آیت اللہ محسن اراکی نے اس ویڈیو میں بیان کیا ہے کہ شہید آیت اللہ باقر الصدرؒ نے تقریباً ساٹھ برس پہلے سود سے پاک بینک کے نظام کا ایک منفرد نظریہ پیش کیا۔ تاہم، ان کا پیش کردہ نظام ایسے معاشرے کے لیے تھا جہاں اسلامی حکومت قائم نہ ہو۔ اب سوال یہ ہے کہ جہاں اسلامی حکومت قائم ہو، وہاں بینک کا نظام کیسا ہونا چاہیے؟

اس سوال کا جواب جاننے کیلئے آیت اللہ محسن اراکی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #آیت_اللہ #محسن_اراکی #شہید_باقر_الصدر #بینک #نظام #عالم_اسلام #سود_سے_پاک #شیعہ #مغرب #مشرق #اسلامی_حکومت #نظام #سیکولر #فقہی_احکام #فقیہ #حکمرانی

کل ملاحظات: 9