ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکہ، غاصب اسرائیل اور ان دونوں جنایتکاروں کے مزدوروں کے انسانی حقوق کے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
کیا حقیقی معنوں میں امریکہ اور اس کے اتحادی حقوق بشر کے حامی ہیں؟ کیا فلسطین، غزہ اور لبنان میں جاری جرائم حقوق بشر کہلواتے ہیں؟ حقوق بشر کی بات کرنے کا کس کو حق حاصل ہے؟ دہشت گرد کون ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حقوق #بشر #انسانی_حقوق #امریکہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #دہشتگرد #جرائم #لبنان #غزہ #فلسطین #رہبر #ولایت_فقیہ #حقوق #حق #دفاع #انقلاب #شیطان #امریکی_حقوق #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 1889