ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شام میں امریکی اور صیہونی مداخلت سے پردہ اٹھاتے ہوئے کن ثبوتوں کی جانب اشارہ فرمایا؟ اگر امریکہ اور اسرائیل، شام کے معاملے میں ملوث نہیں ہیں تو کیوں شام میں داخل ہوئے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شام #امریکہ #اسرائیل #مداخلت #امداد #سازش #دہشتگرد #تحریر_الشام #سوریہ #دمشق #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 1881