دنیائے اسلام میں کوئی ایسا شخص نہیں ہونا چاہیے، جو کبھی بھی قرآنی آیتوں کی تلاوت نہ کرتا ہو۔ ہم سب کو قرآن کی تلاوت کرنی چاہیے… دن میں ایک صفحے کی تلاوت کریں، دن میں آدھا صفحہ پڑھیں، (لیکن ضرور) پڑھیں۔ قرآن کی تلاوت ہونی چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 مارچ 2024