ہمارا قیام، الٰہی قیام ہے۔ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، انقلابِ اسلامی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، انقلاب برپا کرنے کی وجوہات کیا بیان کرتے ہیں؟
ظالمین کے خلاف قیام کرنے کے نتیجے میں سارے ملکوں کے دروازے ہم پر بند ہو گئے تو کیا ہو گا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #انقلاب #قیام #خدا #مظلوم #ظالم #ممالک #مسلمان #دروازہ #دشمن #اسلامی_حکومت #بت_شکن #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 925