دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں میں سر فہرست امریکہ ہے۔ اس نے دھونس، دھمکی اور طاقت کے بل بوتے پر دنیا کے مختلف ممالک کو بالخصوص عرب و مسلمان ممالک کےحکمرانوں کو اپنی اطاعت پر مجبور کیا ہوا ہے اور اس طرح وہ اپنے شوم و نجس عزائم کو اقوام پر مسلط کرتا ہے۔

انقلاب اسلامی ایران کئی دہائیوں سے ان شیطانی طاقتوں کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنا ہوا ہے اور دنیا بھر کے مظلومین کے دفاع میں سب سے آگے نظر آتا ہے۔

امریکہ آج مذاکرات کا ڈھونگ رچا کر عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنا چاہتا ہے اور مذاکرات کے نام پر اپنے شوم عزائم کی تکمیل  چاہتا ہے۔

اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے۔

#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #امریکی_مذاکرات #حقیقت #دنیا #شیطانی_طاقتیں #دھمکی #اطاعت #مسلمان #تکمیل #مظلومین #ممالک #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 63