کفار و مشرکین کے آلہ کار و نمک خوار منافقین نے ہمیشہ سے امت اسلامی کے خلاف اپنا منافقانہ و شیطانی کردار ادا کیا ہے؛ ان منافقین کے ساتھ ساتھ مومنین کی جماعت میں موجود اسلامی روح سے ناآگاہ، کمزور و سست ایمان ایسے افراد ہوتے ہیں جو مومنین کی صفوں میں انتشار پھیلانے اور انہیں کمزور کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہے ہوتے ہیں۔

جبکہ قرآنی و خالص اسلام محمدی کی حامل آئیڈیالوجی رکھنے والے مومنین دشمن کی دشمنی کو اپنی صداقت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی سمجھتے ہیں۔

جنگوں میں منافقین اور مریض دل افراد کا کیا کردار ہوتا ہے؟ عالمی استکبار سے نبرد آزما مجاہدین کو کس طرح کی ملامتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں؟ خدا کا مومنین سے کیا وعدہ ہے؟

اس بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ایمان افروز ویڈیو کا ملاحظہ کیجئے۔

#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #جنگ_احزاب #تناظر #کفار #مشرکین #منافقین #امت_اسلامی #آئیڈیالوجی #صداقت #ناکامی #نشانیوں #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 84