ہمیشہ سے تمام ظالموں و جابروں کا آخری حربہ نہتے مظلوموں، عورتوں اور بچوں پر ظلم و ستم ہی رہا ہے۔ یہ ان کا ظلم و ستم ان کے زوال و نابودی کی علامت ہے۔
انشاءاللہ العزیز جلد حیدر کرار، فاتح خیبر کے عاشقوں کے ہاتھوں دنیا کے ظالموں بالخصوص صیہونیت کا خاتمہ دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھے گی۔
ایک خوبصورت مقاومتی ترانہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #ترانہ #خیبر #صیہون #ظالموں #جابروں #مظلوموں #حیدر_کرار #عاشقوں #خاتمہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 52