أَسْأَلُكَ بِحَقِّ هَذَا الْيَوْمِ الَّذِي جَعَلْتَهُ لِلْمُسْلِمِينَ عِيدًا
عید فطر کن لوگوں کے لیے رحمت و مغفرت کا دن ہے؟ عید فطر کن لوگوں کے لیے حقیقی عید کا دن ہے؟ کون لوگ اس دن خداوند متعال سے انعام کے حقدار قرار پاتے ہیں؟ ماہ مبارک رمضان کس چیز کی مشق ہے؟ کیا ماہ مبارک رمضان کا انسان کی عملی زندگی سے کوئی تعلق ہے؟
ان سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #ولی_امر_مسلمین #عید_فطر #بندگی #عید #رحمت #مغفرت #رمضان
کل ملاحظات: 120