ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، عمان میں جاری مذاکرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ایران کے داخلی مسائل کا حل عمان میں جاری مذاکرات پر موقوف ہے؟ مذاکرات کا مطلب کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مذاکرات #عمان #امریکہ #ایران #ملکی_مسائل #داخلی_مسائل #حل #گفتگو #بات_چیت #غاصب_اسرائیل #غزہ #رہبر #فلسطین #لبنان #یمن #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 38