ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکی اور یورپی سیاست دانوں کی بڑی غلطی کسے گردانتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای خطے کے ممالک میں موجود مزاحمتی مراکز کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا خطے کے مزاحمتی مراکز اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب ہیں؟ یمن کا فلسطین پر قبضے کے آغاز سے اب تک کیا کردار رہا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #یورپ #سیاستدان #فلسطین #غاصب_اسرائیل #یمن #مزاحمت #مقاومت #مراکز #رہبر #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 17