حضرات معصومین علیہم السّلام کی نگاہ میں بہترین صدقہ کیا ہے؟ حجت الاسلام والمسلمین استاد حسین انصاریان، حضرت امام صادق علیہ السّلام کی حدیث کے ذیل میں بہترین صدقے کی کیا تشریح کرتے ہیں؟ اللّٰہ تعالٰی کو محبوب صدقہ کونسا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین استاد حسین انصاریان کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #انصاریان #صدقہ #اہمیت #فضیلت #حدیث #امام_صادقؑ #صلح #مؤمن #استاد_انصاریان #درس #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 51