آیت اللہ مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ، پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سیرتِ طیبہ کے مطابق، امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ اور ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے فرامین کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ کیا آج ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے فرامین ہمارے لیے حجت ہیں؟ عالم اسلام کی قیادت کے لیے شائستہ ترین فرد کون ہے؟ کیا ملکی سماجی اور سیاسی معاملات میں مداخلت ضروری ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #حجت #قیادت #اسلام #ملک #سیاست #اجتماع #مداخلت #رہبر #امام_خمینیؒ #ولی_امر_مسلمین #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 10