ایران نے خرم شہر کی فتح کے بعد جنگ کیوں نہیں روکی؟ اگر ایران جنگ روک کر صلح کرواتا تو کیا ہوتا؟ کیا خرم شہر کی فتح کے بعد صلح کی تجویز پیش کی گئی تھی؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا درد کیا تھا؟ ایران پر جنگ مسلط نہ کرنے کی وجوہات کیا ہیں؟ ایران کی سالمیت کی وجوہات کیا ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ایرانی مشہور و معروف مفکر استاد رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رحیم_پور #دفاع_مقدس #دشمن #خرم_شہر #گریٹر_اسرائیل #غاصب_اسرائیل #فلسطین #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 29