یہ خدا کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے کہ خداوندِ متعال آپ کو توفیق عطا کرے اور آپ کی ایک اچھا شریکِ حیات تلاش کرنے میں مدد کرے۔ اس نعمت کا شکر اس طرح سے ادا کریں کہ خداوند متعال نے خاندانوں کے لیے، عورتوں کے لیے، شوہروں کے لیے جو نظامِ زندگی عطا کیا ہے اور جو خاندانی اخلاقیات اسلام نےمتعین کی ہیں، ان کی پوری طرح سے رعایت کریں اور اس زندگی کی قدر کریں؛ انشاء اللہ اس زندگی کو اسلامی زندگی بنانے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کریں۔
رہبرِ انقلابِ اسلامی کا جوان جوڑوں سے خطاب سے اقتباس
مارچ 2019
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ