ہم مادی اور معنوی، دونوں میدانوں میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم اللہ تعالیٰ کی توفیق سے مادی اور معنوی، دونوں میدانوں میں استعمار کو شکست دیں گے اور اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔ ہم یہ ثابت کر دیں گے کہ اسلام، اگر اسے ایسے حامی میسر ہوں جو جہاد اور دفاع کے لیے آمادہ ہوں، تو یقیناً دنیا کے ہر خطے اور ہر گوشے میں کامیاب ہوگا اور یہ تمام مسلمانوں کے لیے ایک نمونہ بن جائے گا۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
6 ستمبر 2018
