ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی دوران صدارت جنگی حکمت عملیاں کیا تھیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کو جنگی علاقوں میں جانے کے لیے کن رکاوٹوں کا سامنا رہا؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کو کن شرائط پر جنگی علاقوں میں جانے کی اجازت دی؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ایران-عراق کی آٹھ سالہ جنگ میں کن محاذوں پر خدمات انجام دیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای جنگی محاذوں پر کیوں جانا چاہتے تھے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے میجر جنرل نے کیا تقاضہ کیا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے کب فوجی وردی زیب تن کی؟ شہید چمران رحمۃ اللّٰہ علیہ اور ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کن محاذوں پر ساتھ تھے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جنگ #حکمت_عملی #اہواز #دفاع_مقدس #ایران #عراق #بسیجی #فوجی #آپریشن #اسلام #رہبر #امام_خمینیؒ #صدر #سیاست #کردار #ہدف #محاذ #چھاؤنی #سپاہی #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 75