ٹرمپ کون ہے؟ اداکار کسے کہتے ہیں؟ اداکارؤں کی بنیادی مشکل کیا ہے؟ انسان کو کونسی چیز تباہ کرتی ہے؟ دنیا کے ظالموں کا انجام کیا ہوا؟ خواہشات نفسانی کی پیروی کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ایرانی مشہور دانشور جناب ڈاکٹر حسن عباسی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_عباسی #ٹرمپ #طاغوت #ظالم #تاجر #جواری #اداکار #انسان #مشکل #فرعون #نمرود #صدام #رضا_خان #ایران #امریکہ #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 38