ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، فلسطین کی غاصب اسرائیل پر فتح کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا شام اور دیگر ممالک میں دشمن کی طرف سے کیے جانے والے ظاہری اقدامات، اس کی طاقت کی دلیل ہیں؟ کیا باطل قوتیں مٹ جائیں گی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #فتح #غاصب_اسرائیل #قابض #دشمن #شام #باطل #صیہونی #طاقت #قوت #کمزوری #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 131