
خود مسئلہ غدیر میں اس پہلو کے علاوہ کہ جسے شیعوں نے ایک عقیدے کے طور پر قبول کیا ہے، یعنی پیغمبرِ اسلامؐ کی طرف سے امیر المؤمنینؑ سے منصوب کردہ حکومت جو کہ حدیثِ غدیر میں (بھی) واضح ہے۔ (حدیثِ غدیر میں) مسئلۂ ولایت کے اصول بھی بیان ہوئے ہیں؛ اس میں شیعہ یا سنی کی بحث نہیں ہے۔ اگر آج مسلمان اور اسلامی ممالک کی اقوام، ولایتِ اسلامی کا نعرہ لگائیں تو امت اسلامیہ کی ناپید راہیں اور مشکلات کی گرہیں کھل جائیں گی اور اسلامی ممالک کے مسائل حل ہونے کے قریب پہنچ جائیں گے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 مارچ 2000