ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ولایتِ علی ابن ابی طالب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولایت کے حامل انسان کی نشانی کیا ہے؟ ہم میں سے کون حاضر ہے کہ جو یہ صراحت سے کہے کہ میں ولایت کا حامل ہوں؟ ہم ولایت کو کس حد تک مانتے ہیں؟ کیا ہمارا طرزِ عمل علی علیہ السّلام کے طرزِ عمل سے ہم آہنگ ہے؟ ولایت کا مطلب کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ولایت #ولایت_آئمہؑ #علیؑ #غدیر #امام_علیؑ #مولا #حاکم #موالی #محبت #اسلام #حق #انصاف #ظلم #جفا #سرپرست #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 16