ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، دشمنانِ اسلام کی اسلام اور انقلاب دشمنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا دشمنوں کی یہ صف آرائیاں کوئی نئی بات ہے؟ اسلام اور حقائق کے دشمن کون لوگ ہیں؟ آج ہم کہاں کھڑے ہیں؟ کیا آج کے باطل کا پرچم، وہی صدرِ اسلام والے باطل کا پرچم ہے؟ آج انقلابِ اسلامی کے دشمن طاقتور ہیں یا کمزور؟ انقلابِ اسلامی کی جاویدانی کا راز کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دشمن #انقلاب #اسلام #پیغمبرؐ #امام_علیؑ #پرچم #باطل #حق #غاصب_اسرائیل #ایشیائی_ممالک #یورپ #امریکہ #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 14