کیا تحریکِ عاشوراء، صرف ایام محرم تک محدود ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای تحریکِ عاشوراء کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہم زیارتِ عاشوراء میں امام حسین علیہ السّلام سے کیا عرض کرتے ہیں؟ لبیک یا حسینؑ؛ یعنی کیا؟ امت مسلمہ کے لیے حضرت امام حسین علیہ السّلام کا اہم درس کیا ہے؟ کیا حق و باطل کے درمیان جنگ جاری ہے یا ختم ہو چکی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تحریکِ_عاشوراء #قیام #امت_مسلمہ #درس #حق #باطل #عدالت #ظلم #مقابلہ #رہبر #امام_حسینؑ #واقعہ #کربلا #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 210