ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ امریکی صدر کے اسلامی جمہوریہ ایران مخالف بیان پر ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیا فرمایا؟ کیا ایران کا سرنڈر کرنا امریکی ابدی خواب ہے؟ ایران کا سر تسلیم خم کرنے کے لیے امریکہ نے اب تک کیا حربہ استعمال کیا ہے؟ کیا ایران کبھی سر تسلیم خم کرے گا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #ٹرمپ #ہرزہ_سرائی #سرنڈر #تسلیم #غیرمشروط #غاصب_اسرائیل #ایران #تاریخ #ثقافت #قوم #رہبر #طاقت #عظمت #مزاحمت #محاذ #جنگ #اسلام #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 11