ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، امریکہ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حملوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای قطر میں امریکی فوجی اڈے پر کامیاب حملے کی وضاحت میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ واقعات قابلِ تکرار ہیں؟ دشمن نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے کیسا حربہ استعمال کیا؟ کیا حالیہ جنگ میں، غاصب اسرائیل اور امریکہ اپنے عزائم میں کامیاب ہوئے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران_کا_طمانچہ #زوردار #العدید #غاصب_اسرائیل #امریکہ #حملہ #صدر #ٹرمپ #قطر #فوج #کامیاب #ناکامی #رہبر #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 23