امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ عزاداری کی طاقت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا عزاداری میں لوگ خود بخود آتے ہیں یا کوئی بلاتا ہے؟ کیا عزاداری قوموں کے اتحاد و وحدت کا ذریعہ بن سکتی ہے؟ حسینیؑ پرچم کے نیچے جمع ہونے کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ کیا عزاداری لوگوں کو جمع کرنے کا ذریعہ ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینی #عزاداری #عاشوراء #مجالس #تحریک #تنظیم #امام_حسین #اسلام #خدمت #خطباء #خطیب #تنظیم #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 154