ہمارے زمانے کے مسلم ابن عقیلؑ کون ہیں؟ اس سلسلے میں آیت اللہ مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کیا فرماتے ہیں؟ کیا محض واقعۂ عاشوراء میں ہونا ہی فضیلت کا باعث ہے؟ کیا آج ہم عاشوراء کا ثواب حاصل کر سکتے ہیں؟ کربلا میں کون لوگ سعادت پر فائز ہوئے؟ بیعت کیا ہے؟ مسلم ابن عقیلؑ کی بیعت کا مطلب کیا تھا؟ کیا آج ولی فقیہ کی بیعت اور امام وقت امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی بیعت میں کوئی فرق ہے؟ ولی فقیہ کی بیعت کا مطلب کیا ہے؟ کیا زندگی میں سعادت حاصل کرنے کے لیے صرف نعرے کافی ہیں یا عملی اقدامات کی ضرورت ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #مسلم_زماں #ولی_امر_مسلمین #ولی_فقیہ #رہبر #مسلمؑ #امام_حسینؑ #امام_زمانہؑ #بیعت #پیروی #سعادت #شہادت #کربلا #عاشوراء #اطاعت #عمل #زندگی #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 16