حجت الاسلام استاد مسعود عالی، اسلامی جمہوریہ ایران کے عالمی استعماری قوتوں سے مقابلے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا صرف غاصب اسرائیل ایران کے مقابلے میں ہے؟ کیا حالیہ بارہ روزہ جنگ میں نام نہاد عالمی قوتوں کی مدد کے باوجود، غاصب اسرائیل اپنے عزائم میں کامیاب ہوا؟ استعماری قوتوں کے لیے مغربی ایشائی ممالک میں غاصب اسرائیل کی حیثیت کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے استاد مسعود عالی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #استاد_عالی #استعمار #نظام #ایرانی_قوم #غاصب_اسرائیل #امریکہ #مدد #ایران #انقلاب #رہبر #ولی_امر_مسلمین #جنگ #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 30