ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، اسوۂ حسنہ کے عنوان سے پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی کن اہم ترین خصوصیات کو بیان کرتے ہیں؟ خداوند متعال نے پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے سب سے پہلے کس چیز کا حکم دیا؟ اسلامی حکومتوں کے اعلٰی حکام کو کن خصوصیات کا حامل ہونا چاہیے؟
صبر کا مطلب کیا ہے؟ عدالت سے کیا مراد ہے؟ اخلاق کسے کہتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پیغمبر_اسلامؐ #خصوصیت #صبر #عدالت #اخلاق #اسوہ #اسلام #حکام #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 13