رسولِ اکرمؐ کی زندگی کے درخشاں ابواب

اسلامی معاشرے میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کے متعلق بے حسی کی حالت سے دور ہونا چاہیے۔ رسولِ اکرمؐ کی زندگی کے ابواب میں سے ایک، بے حسی کی فضاء کو محبت، تعاون، بھائی چارے اور (معاشرے کو یا بے حسی کی فضاء کو) تعاون پر مبنی ایک مجموعے میں بدلنا تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 اکتوبر 1989