اپنے آپ کو (ہر وقت) آمادہ رکھیں کیونکہ کچھ بھی نہیں بدلا ہے۔ آج کا دن ایسے ہی ہے جیسا کہ خدا کی چاہت ہے اور کل کا دن بھی ویسے ہی تھا جیسا کہ خدا کی چاہت تھی اور آنے والے کل میں انشاءاللہ حق کے لشکر کی فتح ہوگی۔ لیکن خدا کی رضا جو بھی ہو، ہم اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کیے ہوئے ہیں اور ہم خدا کے حکم کے تابع ہیں۔ اسی لیے ہم شہادت کے طلب گار ہیں۔ اور صرف اسی وجہ سے ہم غیرِ خدا کے ماتحت ذلت اور اس کی غلامی کو قبول نہیں کرتے۔
امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینیؒ، جلد 21، صفحه 88 اور 89
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ