ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ولادتِ باسعادت ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مناسبت سے آنحضرتؐ کی کس طرح توصیف بیان کرتے ہیں؟
کیا انبیائے الٰہیؐ کی دعوت کا طریقہ ایک ہی تھا؟ حالات اور زمانے کے مطابق انبیائے الٰہیؐ کی دعوت کی روش کیا تھی؟ پیغمبرِ اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا انسانوں کے لیے درس کیا ہے؟ قرآن انبیائے الٰہیؐ کی دعوت کے حوالے سے کیا فرماتا ہے؟ حضرت امام علی علیہ السّلام انبیائے الٰہیؐ کی توصیف میں کیا فرماتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پیغمبر_اسلامؐ #ولادت #ربیع_الاول #توصیف #اوصاف #انبیاءؐ #دعوت #روش #طریقہ #تاریخ #بشر #انسان #قرآن #خدا #رسالت #بعثت #ہدف #حکم #طاقت #آیت #رسول_خداؐ #علیؑ #نہج_البلاغہ #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 15