آیت اللہ سید مہدی میر باقری مغرب نواز کی نظریہ مزاحمت کے خلاف کرنے والی سازشوں کے جواب میں کیا کہتے ہیں؟ کیا مزاحمت کوئی جنگی نظریہ ہے؟ جنگ کن عناصر کی روش ہے؟ کون لوگ امن طلب ہیں؟ کیا ہتھیار ڈالنے سے مسائل حل ہوں گے؟ مزاحمتی نظریے کی بنیاد کس نے رکھی؟ آج مزاحمتی محاذ کا محور کون ہے؟ دشمن کس چیز سے خوفزدہ ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ سید مہدی میر باقری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #میر_باقری #مزاحمت #نظریہ #مغرب #جنگ #تسلیم #ہتھیار #سازش #دشمن #امام_خمینیؒ #ولی_امر_مسلمین #رہبر #محور #مرکز #امریکہ #سپر_پاور #شیطان #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 21