کیا ایک ہی وقت میں دو امام اور نائب امام ہو سکتے ہیں؟ کیا امام کی غیر موجودگی میں نائب امام کی اطاعت واجب ہے؟ امام حسن علیہ السّلام اور امام حسین علیہ السّلام کا دور امامت، کیسا تھا؟ کیا رہبر سے دوری اختیار کرنا دشمن کی سازش ہے؟ تفرقہ بازی سے فائدہ کون اٹھاتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ شہید دستغیب شیرازیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #آیت_اللہ_دستغیبؒ #نائب_امام #رہبر #ولی_امر_مسلمین #اطاعت #واجب #دشمن #سازش #قوم #سرپرست #ترقی #ہفتۂ_وحدت #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 180