ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای یورنیم افزودگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ یورنیم افزودگی ہے کیا؟ افزودہ یورنیم کن کن شعبوں میں کارآمد ہے؟ ایران کو یورنیم افزودگی کی ضرورت کیوں ہے؟ کیا ایران افزودہ یورینیم والے ممالک کی فہرست میں شامل ہے؟ کیا ایران کے پاس ایٹم بم ہے؟ کیا ایران یورنیم افزودگی کے ذریعے ایٹم بم بنانا چاہتا ہے؟ کیا علم، حملوں سے اور دھمکیوں سے ختم ہو سکتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #یورنیم_افزودگی #جوہری_پروگرام #دشمن #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #ایران #سائنسدان #دانشور #ترقی #تربیت #طلباء #بجلی #صنعت #زراعت #علم #تنصیبات #بم #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 45