ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکہ اور ایران کے مذاکرات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ان مذاکرات کے نتائج کیا ہیں؟ کیا ان مذاکرات سے ایران کو کوئی فائدہ ہوگا؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکہ اور ایران مذاکرات کے نقصانات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکیوں کی نظر میں مذاکرات کا مطلب کیا ہے؟ ایران پر دباؤ ڈالنے والے لوگ کون ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مذاکرات #امریکہ_ایران #رہبر #نتائج #نقصانات #اسلامی_جمہوریہ #فریق #ٹیم #گفتگو #میزائل #یورینیم_افزودگی #جوہری_پروگرام #غاصب_اسرائیل #حکومت #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 28