ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات اور ان مذاکرات میں مخالف فریق کی دھمکی آمیز باتوں کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ مذاکرات ایران کے حق میں ہیں؟ کیا ان مذاکرات سے ایران کی تذلیل تو نہیں ہو رہی؟ کیا ان مذاکرات میں جو وعدے اب تک کیے گئے انہیں پورا کیا گیا ہے؟ بین الاقوامی جوہری معاملے میں ایران کے ساتھ انصاف ہوا؟ ان دھمکی آمیز مذاکرات کو قبول کرنے کا مطلب کیا ہوگا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مذاکرات #امریکہ #ایران #امریکہ_ایران #برجام #ایٹمی_پروگرام #جوہری_پروگرام #اقوام_متحدہ #رہبر #ملک #ممالک #اقوام #تعلقات #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 21