ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکہ-ایران مذاکرات کے فوائد اور نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکہ کی سابقہ وعدہ خلافی کے پیشِ نظر حالیہ مذاکرات میں اس پر بھروسہ کرنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا ان مذاکرات سے امریکہ کو کوئی فائدہ ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران-امریکہ #مذاکرات #فوائد #نتائج #دھمکی #قتل #فریق #میز #یورپ #جنگ #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 14