ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت اور نرسوں کے دن کے موقع پر آنحضرت کی شان کو کیسے بیان فرماتے ہیں؟ حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی عظمت کی دلیل کیا ہے؟ کیا فقط شجرہ و نسب مقام و منزلت کا سبب بن سکتا ہے؟ نرسنگ کے شعبے کی اہمیّت کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حضرت_زینبؑ #ولادت #یوم_نرس #نرسنگ #شعبہ #پیشہ #اہمیت #مقام #قدر #عظمت #امیر_المؤمنینؑ #حسین_ابن_علیؑ #تحریک #مؤقف #خدا #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 12