ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ٹرمپ کی حالیہ بیہودہ باتوں کے جواب میں کیا فرمایا؟ غزہ جنگ کا اہم شریک کون ہے؟ کیا ٹرمپ کا دعویٰ، ہم دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں، درست ہے؟ کیا غزہ میں شہید ہونے والے بیس ہزار بچے دہشت گرد تھے؟ دنیا میں دہشت گردی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ داعش کو کس نے پیدا کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #جنگ #دہشتگرد #غزہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #مظلوم_فلسطین #رہبر #داعش #خطہ #مفاد #داعشی_ٹولہ #عناصر #شریک #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 20