ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، امریکی تسلط پسندانہ اقدامات کے ردعمل میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ٹرمپ واقعی ایرانی قوم کا حامی ہے؟ اگر ٹرمپ ایرانی قوم کا حامی ہے تو پھر یہ روز عائد کی جانے والی پابندیاں کس کے خلاف ہیں؟ کیا ایرانی قوم کسی غنڈہ گردی کے آگے سر جھکائے گی؟ معاہدہ کیا ہوتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ٹرمپ #حامی #ایران #قوم #تسلط #پابندی #معاہدہ #حقیقت #رہبر #امریکہ #ممالک #سر_تسلیم_خم #دشمن #دوست #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 126