ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای قرآنِ کریم سے انس پیدا کرنے اور حجاب کی رعایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اس پر آشوب دور میں، معاشرے کے کونسے جوان دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہو سکتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #حجاب #انس #رعایت #معاشرہ #جوان #دشمن #فرعون #ظلم_جبر #استکبار #مقابلہ #امریکہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 12
