انقلابِ اسلامی سے قبل کی غاصب صیہونی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے بعد والی غاصب صیہونی حکومت میں کیا فرق ہے؟ اس حوالے سے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہید سردار حاج قاسم سلیمانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کیا کہتے ہیں؟ جنوبی لبنان میں لڑی گئی تینتیس روزہ جنگ سے قبل غاصب صیہونی حکومت نے کن عرب ممالک کو شکست دی تھی؟ حزب الله لبنان سے جنگ میں غاصب صیہونی حکومت بھاگنے پر مجبور کیوں ہوئی؟ تینتیس روزہ جنگ میں حزب الله کے ایک کمانڈر نے خواب میں کس ہستی کو دیکھا اور جنگ اور مجاہدین کے بارے میں اس ہستی نے کیا فرمایا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #حزب_الله #لبنان #33روزہ_جنگ #غاصب_صیہونی #حکومت #جنگ #مجاہد #جنوب_لبنان #کمانڈر #قاسم_سلیمانیؒ #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینیؒ #حضرت_زہراءؑ #حضرت_فاطمہؑ #حضرت_زینبؑ #پیغمبرؐ #رسول_خداؐ #سورہ #معجزہ #مصر #شام #اردن #چھ_روزہ_جنگ #افواج #شکست #فتح #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 12