اسلامی انقلاب کے اہداف کیا ہیں؟ کیا نماز سے بڑھ کر بھی کوئی فریضہ ہے؟ معاشرتی مسائل کی اصلی وجہ کیا ہے؟ سید الشہداء علیہ السلام نے نماز کی یاد دلانے والے صحابی سے کیا فرمایا؟ امیر المؤمنین امام علی علیہ السّلام نے جنگ کی حالت میں کیا فرمایا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #نماز #انقلاب #کربلا #عاشوراء #امام_حسینؑ #صحابہ #امیر #علیؑ #اہمیت #جنگ #نماز #فضیلت #شہادت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 8
